کراچی (سی ایل نیوز آن لائن) سابق صدر پاکستان ممنون حسین کراچی میں علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر ممنون حسین کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں انکا آج انتقال ہوگیا۔ انکے بیٹے کا کہنا تھا کہ والد کو کینسر تھا جس کے باعث انکی انتقال ہوگیا۔ ممنون حسین 2013 سے 2018 تک صدر پاکستان کے عہدے پر فائز رہے۔
382