اسلام آباد ( سی ایل نیوز آن لائن) اسلام آباد کے علاقے سیکٹر ایچ 13 میں گھر میں پانی کے لئے کھدائ کے دوران زمین سے تیل نکل آیا۔ اطلاع ملنے پر متعلقہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ پولیس بجائے اسکے کہ متعلقہ اداروں کو اطلاع دیتی اور خوشی کا اظہار کئیا جاتا الٹا مکینوں کو تھانے لے گئے۔
377