488

آدمی کودفناتے ہوئےخاندان والوں نےاسکی قبرمیں پنکھا،موٹرسائکل اورٹی وی بھی رکھ دیا۔ ایسا کیوں کئیا؟

سی ایل نیوز دنیا۔

دنیا بھر میں ہزاروں عجیب وغریب رسومات رائج ہیں جن کی آج تک کوئ منطقی دلیل پیش نہیں کی جاسکی۔ ایسے ہی ایک واقعے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ایک آدمی کی قبر میں دفناتے وقت موٹر سائکل، پنکھا اور دیگر ٖضروریات زندگی کا سامان بھی ساتھ ہی دفنا دیا گیا۔ ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق یہ تو معلوم نہیں ہوسکا کہ اس وڈیو کا تعلق کس ملک سے ہے تاہم یہ عجیب رسومات زیادہ تر افریقی اور وسطی ایشیائ ممالک میں پائ جاتی ہیں۔ وڈیو میں واضح طور پر ان تمام اشیاء کو آدمی کے ساتھ دفناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں