لندن (سی ایل نیوز ویب ڈیسک) لندن میں الطاف حسین شدید مالی بحران کا شکار ہیں۔ وہ کافی عرصہ سے روپوش ہیں اور میڈیا پر بلیک آؤٹ کی وجہ سے انکے حالات زندگی عوام تک نہیں پہنچ پارہے۔ تاہم اب یک فوٹیج سامنے آئ ہے جس میں الطاف حسین اپنے کپڑوں کو پیوند لگا رہے ہیں۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ الطاف حسین اس وقت بدترین مالی بحران کا شکار ہیں۔
395