لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) اینکر غریدہ فاروقی نہاری کھانے کی شوقین مگر عید قربان پر سنت ابراہیمی کی ادائگی کی بدترین مخالف۔ عوام نے غریدہ فاروقی کی کھل عام منافقت اور اسلام دشمنی کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔ غریدہ فاروقی کی کچھ عرصہ پہلے کی ایک ٹویٹ وائرل ہورہی ہے جس میں وہ نہاری کو اپنی پسندیدہ ڈش قرار دے رہی ہیں اور بےقراری اسے کھانے کا اظہار بھی کررہی ہے۔ مگر ساتھ ہی عید قربان پر سنت ابراہیمی کی ادائگی کے خلاف ٹویٹ کرکے کھربوں مسلمانوں کے جذبات سے بھی کھیل رہی ہے۔
عوام نے غریدہ فاروقی کی اس منافقت اس قدر غم و غصے کا اظہار کئیا ہے کہ ٹویٹر پر اس وقت غریدہ فاروقی کے خلاف ٹرینڈ چل رہا ہے۔