380

باڑلگانے کے باوجود سمیع اللہ کے مجسمے کی ہاکی اور گیند ایک مرتبہ پھر چوری

بہاولپور (سی ایل نیوز آن لائن) بہاولپور کے ایک چوک میں نصب ہاکی لیجنڈ سمیع اللہ کے مجسمے کی ہاکی اور بال ایک مرتبہ پھر چوری کر لی گئ۔ گزشتہ دنوں ہاکی اور بال چوری ہونے کے بعد پولیس نے چور کو چند گھنٹوں میں ہی گرفتار کرلیا تھا اور بعد ازاں ضلعی انتظامیہ نے سمیع اللہ کے مجسمے کے گرد باڑ لگادی تھی تاکہ آئندہ ایسا واقع پیش نا آئے۔ مگر کیا کہیں یہ پاکستانی قوم ہے جو پتھروں میں سے بھی ہیرے چرا لیتی ہے۔ باڑ لگانے کے باوجود آج ایک مرتبہ پھر سمیع اللہ کے مجسمے کی ہاکی اور بال چوری ہو گئ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں