سیالکوٹ (سی ایل نیوز آن لائن) ن لیگی رہنما عطا تارڑ سیالکوٹ الیکشن ہار کر اپنے ہی پرانے بیان کی زد میں آگئے۔ سیالکوٹ الیکشن سے پہلے عطا تارڑ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا پی ٹی آی کو چیلنج دیا تھا کہ ہمت ہے تو سیالکوٹ کے بائ الیکشنز میں مقابلہ کرو اور اس مرتبہ پھر اگر ن لیگ نے تمھیں 18 ہزار ووٹوں سے شکست نا دی تو میرا نام عطا تارڑ نہیں۔ تاہم اب پی ٹی آئ کے سیالکوٹ الیکشن جیتنے کے بعد عطا تارڑ اپنے اس پرانے بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی ٹرول ہورہے ہیں۔
413