اسلام آباد ( سی ایل نیوز آن لائن) صدر پاکستان عارف علوی نے سوشل میڈیا ٹررلز کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پیغام جاری کئیا ہے کہ اسلام آباد بھی انکا ہی شہر ہے اور اگر ضرورت پڑی تو وہ اپنی کشتی کے ساتھ بالکل تیار ہیں۔ انھوںنے کشتی کے ساتھ اپنی وائرل ہوتی تصویر کے ساتھ پیغام جاری کرتے ہوئے تمام ٹرورلز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
403