437

ترکی میں لگنے والی ہولناک آگ دہشتگردی۔ سیٹیلائٹ وڈیوز نے بھانڈاپھوڑدیا

انقرہ (سی ایل نیوز ویب) ترکی میں لگنے والی ہولناک آگ نے سینکڑوں انسانی اور حیوانی زندگیاں نگل لیں۔ سینکڑوں مکاناک اور پورے پورے گاؤں جنگلات میں لگنے والی آگ کی وجہ سے جل کر خاکستر ہوگئے۔ انسانی تاریخ کی سب سے بڑی آگ نے اس وقت ترکی کے ایک تہائ سے زائد حصے کو جلا کر راکھ کا ڈھیر بنا دیا ہے۔ پہلے اس آگ کو قدرتی آگ کہا جارہا تھا مگر سیٹیلائٹ سے لی گئ فوٹیجز نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا۔ زیر نظر فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چند افراد جنگلات میں گھاس پھوس کو آگ لگا رہے ہیں۔ اس وڈیو کے سامنے آنے کے بعد یہ بات واضح ہوگئ ہے کہ ترکی میں لگنے والی آگ دہشتگردانہ کارروائ ہے۔ تاہم ابھی تک کسی حکومتی شخصیت کا اس حوالے سے کوئ بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

https://twitter.com/iamhmmad1/status/1421089248250408963

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں