استنبول (سی ایل نیوز ویب) ترکی کی ہولناک آگ میں جہاں ہر کوئ نفسا نفسی میں ہے، ایک بچے نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔ تصاویر دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچہ ایک بھیڑ کو زندہ اٹھائے آگ سے باہر لا رہا ہے۔ اس تصویر نے دنیا بھر کے لوگوں کو افسردہ کر دیا اور ساتھ اس بچے کی انسانیت پر لوگ معترف بھی ہور ہے ہیں۔
369