397

لاہورپولیس کےشیرجوان کی خواتین کے سامنےزپ کھول کر فحش حرکات

لاہور ( سی ایل نیوز آن لائن) لاہور پولیس کے شیر جوان نے خباثت کی انتہا کردی۔ خواتین کے سامنے پینٹ کی زپ کھول کر فحش حرکات کر ڈالیں۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شادباغ لاہور کے شیر جوان اے ایس آئی یاسر نے بابا جٹ والی گلی بھگت پورہ میں عورت کے سامنے زپ کھول کر لاہور پولیس کی تربیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔ پولیس اپنی روائتی کارروائ میں مصروف۔ اہلکار کو معطل کرکے محکمانہ کارروائ کا ڈھونگ رچا ڈالا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں