اسلام آباد ( سی ایل نیوز آن لائن) ترکی نے مسافروں پر نئ پابندیوں کا اطلاق کر دیا۔ ترکی سفارتخانے کے مطابق تمام مسافر چاہے انھوں نے کرونا ویکسین لگوائ بھی ہو وہ ترکی داخل ہونے پر 14 دن ہوٹل میں قرنطینہ ہونگے۔ قرنطینہ کے اخراجات مسافروں کو برداشت کرنے پڑیں گے۔ ان نئ پابندیوں کا اطلاق اگست کے مہنے سے شروع ہو چکا ہے۔ ترکی سفارتخانے نے اس حوالے سے باقاعدہ ہدایت نامہ جاری کئیا ہے جو انکی ویب سائٹ پر موجود ہے۔
343