لاہور ( سی ایل نیوز آن لائن) لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی موجودگی میں انکی گاڑی پر مسلحہ افراد کا حملہ۔ حملہ آوروں کا ٹارگٹ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تھے۔ کچھ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حملہ آور صوبائ وزیر اسد کھوکھر کے بھائ کو ہی قتل کرنے آئے تھے۔ تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب اس حملے میں بال بال بچ گئے ہیں مگر ایم پی اے اسد کھوکھر کے بھائ اس حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ اسکی اطلاع وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے دی۔
358