348

مسلم لیگ(ن)نےبجلی کے سستےاور اچھےمنصوبےلگائے۔ وزیرخزانہ شوکت ترین کا اعتراف

اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) وزیر خزانہ شوکت ترین نے اعتراف کئیا ہے کہ مسلم لیگ ن نے بجلی کے اچھے اور سستے منصوبے لگائےجس سے عام آدمی کو فائدہ ہوا۔ انکا کہنا تھا کہ اس معاملے پر سیاست نہیں کرنی چاہئے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےشوکت ترین کا کہنا تھا کہ لوڈ شیڈنگ سے عام آدمی متاثر ہوتا ہے جبکہ بڑے کارخانوں کے مالک تو جنریٹر وغیرہ کا انتظام کرلیتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں