لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) اداکارہ میرا اپنے انوکھے کارناموں کی وجہ سے اکثر میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں۔ اس بار پھر اداکارہ نے ایسا بیان دے دیا کہ سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان آگیا۔ یہ بیان اولمپکس میں پاکستانی کھلاڑی ارشد ندیم کی جیولین تھرو میں بہترین پرفارمنس سے متعلق ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ ارشد ندیم نے اولمپکس میں بہت اچھی کرکٹ کھیلی اور پاکستان کا نام روشن کئیا۔
486