لاہور ( سی ایل نیوز آن لائن) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 22 اگست تک تمام سکولز اپنے اساتذہ کو ویکیسین لگوا لیں۔ 22 اگست کے بعد سکولوں کا وزٹ کئیا جائے گا اوراساتذہ کو ویکسین نا لگوانے والے سکولوں کو سیل کرکے انکے خلاف کارروائ کی جائے گی۔
