387

بدقسمتی سے میں بیٹے کی شادی میں شرکت نہیں کرسکتی۔ مریم نواز کا افسردگی بھرا پیغام

لاہور ( سی ایل نیوز آن لائن) مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی سابق احتساب کمشنر سیف الرحمٰن کی بیٹی عائشہ سیف خان سے 22 اگست 2021 کو طے پاگئ ہے۔ تاہم شادی کی خبر دیتے ہوئے مریم نواز نے افسردگی بھرا پیغام دیا کہ وہ بدقسمتی سے اس شادی میں شرکت نہیں کر سکتیں کیونکہ میں جھوٹے مقدمات اور انتقام کا شکار ہوں جسکی وجہ سے میرا نام ای سی ایل میں موجود ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں