317

شناختی کارڈکابطوراسلحہ اورڈرائیونگ لائسنس استعمال۔ حکومت کا انقلابی قدم

اسلام آباد ( سی ایل نیوز آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے انقلابی منصوبے کے بارے میں راز افشا کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت کی خواہش ہے کہ سمارٹ کارڈ کو بطور اسلحہ اور ڈرایونگ لائسنس استعمال کرنے کی اجازت دے دی جائے۔ انکا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں کام ہورہا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ عوام کی مختلف اقسام کے کارڈز سے جان چھوٹ جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں