لاہور ( سی ایل نیوز آن لائن) لاہور کی ایک کچہری میں وکلاء آپس میں گتھم گھتا ہو گئے۔ ایک دوسرے پر گندی گالیوں، لاتوں، ڈنڈوں اور گھونسوں کی برسات۔ وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وکلاء کے دو گروپس عدالت میں ہی ایک دوسرے کے ساتھ جھگڑ پڑے اور اس کے بعد افسوسناک مناظر دیکھنے میں آئے۔
383