402

پاکستان کونیچادکھانے کی کوشش میں افغان نائب صدرخودزلیل ورسواہوگئے۔ رات کی تاریکی میں بزدلوں طرح کابل سےفرار

کابل (سی ایل نیوز ویب ڈیسک) افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح کابل سے فرار ہوگئے۔ امراللہ صالح نے چند روز قبل پاکستان کو بنگلی دیش میں شکست پر تضحیق کا نشانہ بنانے کیلئے انتہای گھٹیا ٹویٹ کی تھی جس نے پاکستانی قوم کے تن بدن میں آگ لگا دی اور اس بکواس پر پوری قوم سمیت حکومت پاکستان نے بھی امراللہ صالح کی اچھی طرح طبیعت صاف کی تھی۔ تاہم قدرت کا انتقام ابھی باقی تھا اور امراللہ صالح کے نصیب میں مزید رسوائ لکھی گئ تھی جسکا عملی مظاہرہ آج پوری دنیا نے دیکھ لیا۔ امراللہ صالح طالبان کے خوف سے کابل سے فرار ہوگئے ہیں اور کہاں گئے ہیں کسی کو نہی معلوم۔ طالبان کے خوف سے افغانستان میں بزدلی کی نئ داستانیں رقم ہورہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں