399

پچانوےکروڑہوٹل کا بل،3لاکھ فی مہمان خرچ۔ مریم نوازکے بیٹےکی لندن میں شادی کی ہوش اڑادینےوالی تفصیلات

لندن (سی ایل نیوز آن لائن) مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی پاکستان کی تاریخ کی مہنگی ترین شادی بننے جارہی ہے۔ جنید صفدر کے نکاح کی تقریب لندن کے مہنگے ترین علاقے ہائڈ پارک کے مہنگے ترین ہوٹل دی ٹیلی گراف میں 22 اگست کو ہونے جارہی ہے۔ اس ہوٹل میں تزین و آرائش اور سجاوٹ کی مد میں شریف خاندان نے 95 کروڑ کا بل ہوٹل کو ادا کئیا ہے۔ اسکے علاوہ فی مہمان 3 لاکھ روپے خرچ آئے گا۔ اس بات کا انکشاف پاکستان عوامی تحریک ک رہنما رحیق عباسی نے اپنی ٹویٹ میں کئیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں