385

جشن آزادی پرشہرقائدخون میں نہاگیا۔ فائرنگ سےدرجنوں گھروں میں صف ماتم بچھ گئ

کراچی (سی ایل نیوز آن لائن) شہر قائد میں جشن آزادی کی خوشی نے دجنوں گھروں میں صف ماتم بچھا دی۔ تفصیلات کے مطابق جشن آزادی کی رات شہر قائد میں ہوائ فائرنگ سے 27 افرادزخمی جبکہ ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شہر میں فائرنگ کے واقعات زیادہ تر لیاری، ایف بی ایریا، سوپر ہائ سے، بلدیہ ٹاون اور نارتھ ناطم آباد میں پیش آئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں