نئ دلی (سی ایل نیوز ویب ڈیسک) بھارت آئے دن دفاع کے نام پر اپنی مضحکہ خیز حرکتوں کی وجہ سے دنیا بھر میں جگ ہنسائ کی وجہ بنتا رہتا ہے۔ اب موجودہ حالت بھی بھارت کے لئے دنیا بھر میں رسوائ اور ہنسی کا باعث بن گئ ہے۔ بھارت نے اپنی طرف سے دنیا کا جدید ترین ڈروں طیارے مار گرانے والا ہتھیار بنایا ہے۔ یہ ہتھیار صرف ایک سادہ سی مشین گن ہے جسے ایک 5 فٹ لمبے ڈندڈے پر فٹ کردیا گیا ہے جس سے فوجی نشانہ لے کر ڈرون کو مار سکتا ہے۔
402