لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) سنجیدہ حلقوں میں ایک خبر بڑی تیزی سے زیر گردش ہے اور وہ ہے جنرل عاصم سلیم باجوہ کی گورنر پنجاب تعیناتی۔ سینئر صحافی نجم ولی خان نے ذرائع سے دعویٰ کئیا ہے کہ گورنر پنجاب چوھدری محمد سرور جلد اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔ انکی جگہ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو گورنر پنجاب تعینات کرنے کا فیصلہ کئیا گیا ہے۔
تاہم ہمارے ذرائع کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ چوھدری محمد سرور کو حکومت کے ساتھ اختالفات کے باعث عہدے سے ہٹیا جا رہاے ہے۔