لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) حکومت پنجاب نے یوم عاشورہ کے حوالے سے موبائل فون سروس کی بندش کا پلان جاری کردیا۔ پنجاب کے 14 اضلاع میں موبائل فون سروس بندش کے احکامات جاری کئے گئے ہیں جنکی تفصیلات زیر نظر تصویر میں دیکھی جاسکتی ہیں۔
346