کابل ( سی ایل نیوز ویب ڈیسک) ترجمان طالبان زبیح اللہ مجاہد نے دنیا کے تمام ممالک کو دوٹوک پیغام دے دیا۔ انکا کہنا تھا کہ دنیا ہمیں برداشت کرنا سیکھے، ہم نے کسی کے گھر پر حملہ نہیں کئیا۔ تمام ممالک سے سفارتی تعلقات چاہتے ہیں لیکن اپنے ریاستی و مذہبی معاملات میں کسی کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے۔ ہم کسی کے جبر یا کسی ہتھیار کے سامنے ہار ماننے والے نہیں ہیں۔
385