327

اپنی بیٹیوں کوبغیرنکاح کےجنسی تعلقات کے بارے میں بتائیں۔ اینکرپرسن ماریہ میمن

اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) اینکر پرسن ماریہ میمن کی بغیر نکاح کے باہمی رضامندی سے ازدواجی تعلقات کی حمایت۔ ایک پروگرام میں ماریہ میمن نے انتہائ زور د ےکر کہا ہے کہ والدین کو چاہئے اپنی بیٹیوں اورخاص طور پر بیٹوں کو consent کے بارے میں بتائیں۔اس لفظ کا مطلب ہے کہ باہمی رضا مندی سے سبکسی بھی تعلق کو قائم کرنا چاہے بغیر نکاح کے کئیا جائے۔ محترمہ کا کہنا تھا کہ اگر کنسینٹ ہو تب بھی اگر دوسرا پارٹنر نا بولے تو اسکا مطلب نا ہونا چاہئے ناکہ اسے مجبور کئیا جائے۔

اس بیان پر اینکر ماریہ میمن پر شدیدغصے کا اظہار کئیا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ اپنے بچوں کی تربیت کا آغاز قرآن وسنت سے کریں ناکہ ایسی بیہودہ گفتگو سے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں