اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) سپریم کورٹ میں زیر سماعت ایک مقدمے میں ملزم کرنل انعام وحید غصے سے پھٹ پڑے۔ سماعت کے بعد رہائ ملی تو کہا کہ صدیق جان اور شہاب الدین خبیث شکلوں والے ہیں اور دونوں نے میرے خلاف میرے گھر والوں کو لے کر پور کیمپین چلائ جو تمام جھوٹی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ یہ دونوں کسی کے رکھے ہوئے ملازم ہیں جو انکے کہنے پر کسی پر بھی جھوٹے الزامات لگا دیتے ہیں۔
357