اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) اسلام آباد پولیس نے قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر کے سامنے فحش تصاویر بنوانے والے لڑکے کو لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔ لڑکے کا نام ذوالفقار ہے اور وہ لاہور کا رہائشی ہے۔