لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) لاہور کے تھانے ملزمان کے لئے ریت کی دیوار ثابت ہونے لگے۔ ملزمان حوالات توڑ کر فرار ہونے لگے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے تھانہ داتہ دربار سے دو ملزمان فخر اور علی رضا فرار ہوگئے۔ ملزمان موبائل اور موٹر سائکل چوری میں مطلوب تھے جنھیں تھانہ شفیق آباد پولیس نے حراست میں لے کر انویسٹیگیشن کیلئے تھانہ داتا دربار پولیس کے حوالے کئیا تھا۔
لاہور اہلکاروں پر مقدمہ درج پولیس تاحال ملزمان کو گرفتار نہ کرسکی۔ لاہور پولیس اہلکاروں کے خلاف درج مقدمے کی کاپی منظر عام پر آگئی۔ ایس پی سٹی انوسٹی گیشن کو گرفتاری۔کا ٹاسک دیا ہے ایس ایس پی انوسٹی گیشن