360

اب کوئ کرپٹ ٹھیکیدارنہیں بچے گا۔ سڑکوں پربورڈلگا کرٹھیکیدارکانام اورفون نمبردرج کرنےکاحکم

اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) وزیر اعظم پاکستان کا کرپشن کے خاتمے کیلئے انقلابی قدم۔ سڑکوں کی تعمیر میں گھپلے کرنے ولاے ٹھیکیدارو اور کرپٹ سرکاری افسران پر شکنجہ کس لئیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے حکم دیا ہے کہ اب سے نئ تعمیر ہونے والی ہر سڑک پر ٹھیکیدار اور متعلقہ سرکاری افسر کا نام اور فون نمبر درج کرکے بورڈ لگا دیا جائے تاکہ ناقص تعمیر کے باعث اگر سڑک ٹوٹے تو عوام اسکا احتساب کرسکیں اور حکومت کو بھی ٹھیکیدار تک پہنچنے میں آسانی ہو۔ ایسا پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوگا اور اس سے یقینن کرپشن کا خاتمہ ہوگا۔

https://twitter.com/MunazaHassan/status/1431929024016683008

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں