نئ دلی (سی ایل نیوز ویب) نئ دلی میں کسانوں کا احتجاج ختم کروانے کیلئے پولیس افسر کی اپنے ماتحتوں کو شرمناک ہدایات دیتے ہوئے وڈیو وائرل۔ وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس افسر اپنے ماتحتوں کو حکم جاری کر رہا ہے کہ تمہارے پاس جو ہتھیار ہیں انسے کسانوں کے سر ٹوٹنے چاہئیں۔ بھارتی عوام خون آشام مودی کی اس درندگی پراسے شدید آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔
374