کابل ( سی ایل نیوز ویب) افغانستان سے آخری امریکی فوجی بھی نکال گیا۔ اس وقت افغانستان مکمل طور پر طالبان کے کنٹرول میں آچکا ہے۔ آخری امریکی فوجی نکلنے کے بعد طالبان عام افغانیوں کے ساتھ کابل کی زمین پر سجدہ ریز ہوگئے اور دھاڑیں مار مارکرروتے رہے۔ وڈیو نے ہر آنکھ اشکبار کردی۔
520