310

کرونا حفاظتی کٹ پہنے ڈاکٹرکومریض نےموت کافرشتہ سمجھ لیا۔ وڈیودیکھ کرآپکی ہنسی نا رکے

سی ایل نیوز ویب ڈیسک

کرونا مریض نے سفید حفاظتی کٹ پہنے ڈاکٹر کو موت کا فرشتہ سمجھ لیا۔ ڈاکٹر کو دیکھتے ہی چیخیں نکل گئیں۔ وڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ڈاکٹر جیسے ہی مریض کے سامنے آیا اچانک سفید لباس میں ملبوس بنا چہرے کے ڈاکٹر کو دیکھ کر مریض ہیجانی انداز میں زور زور سے چلانے لگا جس پر ڈاکٹر نے بہت مشکل سے مریض کو یہ یقین دلایا کہ وہ انسان ہے۔ بعد ازاں ساتھی ڈاکٹرز بھی وارڈ میں آئے تو اس بات پر ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں