آسام (سی ایل نیوز ویب ڈیسک) آپنے بھارت میں عام شہریوں کی طرف سے مسلمانوں کو قتل کئے جانے کی ان گنت وڈیوز دیکھی ہونگی مگر اب مسلم دشمنی اپنی تمام حدیں پار چکی ہے۔ عام شہریوں کی بجائے صحافیوں نے بھی مسلمانوں کو قتل کرنا شروع کردیا ہے۔ جی ہاں، بھارتی ریاست آسام میں پولیس آپریشن کے دوران میڈیا رپورٹرز آپے سے باہر ہوگئے اور مسلم دشمنی میں اندھے ہو کر سر عام مسلمان کو قتل کرڈالا۔ جبکہ پولیس خاموش تماشائ بنی رہی۔ زیر نظر وڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپریشن کی کورج کرنے والے میڈیا کیمرہ مین نے ایک مسلمان کو قتل کئیا اور بعد ازاں اسکی لاش پر چھلانگیں لگا لگا کر اپنی نفرت نکالتا رہا۔
338