393

عمران خان پاکستانی عوام کی رائےسےوزیراعظم نہیں بنالہٰذا ہمارےمعاملات سےدوررہے۔ افغان طالبان

کابل (سی ایل نیوز ویب ڈیسک) افغان طالبان کمانڈر اور سوشل میڈیا ٹیم کے سربراہ جنرل مبین کی وزیر اعطم پاکستان عمران خان کو کھلی تنبیہہ۔ جنرل مبین نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان پاکستانی عوام کی راہے سے وزیر اعظم نہیں بنا۔ پاکستان میں تو عمران خان کو کٹھ پتلی کہتے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ کسی کوحق نہیں کہ افغانستان کے معاملات میں مداخلت کرے۔ اگر کسی نے ہمارے معاملات میں مداخلت کی تو ہم بھی مداخلت کا حق رکھتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں