312

ہمیں کہاجاتاہےریڈلائن کراس ناکریں توفوج خودریڈلائن کیوں کراس کرتی ہے؟ رؤوف کلاسرانےسوال اٹھادیا

لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) سینئر صحافی رؤوف کلاسرا نے اپنے پروگرام میں فوج سے متعلق اہم سوال اٹھا دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں رؤوف کلاسرا نے کہا کہ جیسے ہمیں کہا جاتا ہے کہ ریڈ لائن کراس نا کریں ویسے فوج میں بھی ایک ریڈ لائن ہوتی ہے جسے کراس کئیا گیا ہے۔ حکومت کے کہنے پر فوج نے خود کو بہت زیادہ ایکسپوز کرلیا ہے۔ کبھی آرمی چیف کو کہا جاتا ہے کہ سیاستدانوں کو سمجھائیں تو کبھی ڈی جی آی ایس آی کو کہا جاتا ہے اور دونوں ادارے اٹھ کر چل بھی پڑتے ہیں سمجھانےکیلئے جسکا نقصان خود فوج کیلئے بہت زیادہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں