370

اسمبلی رکنیت سےمستعفی ہونے کےبعد عامرلیاقت حسین نےپستول اٹھالیا

کراچی (سی ایل نیوز آن لائن) انتہائ متنازعہ شخصیت کے حامل عامر لیاقت حسین نے اپنی ٹوٹر پروفائل پر پستول کی تصویر لگادی۔

تاہم ناصرف پروفائل تصویر متنازع لگادی بالکہ اپنی کور فوٹو پر بھی لکھے ہوئے الفاظ میں کچھ الفاط دھندلا کر “اوور” لکھ دیا۔ واضح رہے کہ عامر لیاقت حسین گزشتہ دنون پی ٰٹی آئ کے ٹکٹ پر جیتی ہوئ قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہوچکے ہیں اور انکی سوشل میڈیا پروفائل پر یہ تبدیلیاں استعفے کے بعد ہی آئ ہیں۔ مگر اس سے بھی زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ پستول کی یہ تصویر بلاوجہ نہیں لگائ گئ بالکہ اس پروفائل پکچر کو تبدیل کرنے پر عامر لیاقت حسین نے باقاعدہ جملہ بھی تحریر کئیا کہ “قلم والے کو کیا تھما دیا تم نے دوستو”۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں