314

ریمبومیرابھائ ہےسےلےکرریمبوبلیک میلرہےتک کاسفر۔ ٹک ٹاکرعائشہ اکرم نےریمبوپرنازیباوڈیوز بناکربلیک میل کرنےکاالزام عائدکردیا

لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) گریٹر اقبال پارک واقعے میں نیا موڑ۔ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے ایک بار پھر بیان بدل لیا۔ نجی ٹی وی کی ریپورٹ کے مطابق ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نےاپنے ساتھی ریمبو کے خلاف ڈی آئ جی انویسٹیگیشن کو اپنے بیان میں بتایا ہے کہ ریمبو اسے بلیک میل کرتا تھا۔ عائشہ کے مطابق مینار پاکستان جانے کا فیصلہ بھی ریمبو کا تھا۔ عائشہ نے بیان میں مزید انکشاف کئیا ہے کہ ریمبونے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اسکی نازیبا وڈیوزبھی بنارکھی ہیں جن کی بنا کر وہ اسے بلیک میل کرتا ہے اورضمن میں 10 لاکھ روپے بھی بٹور چکا ہے۔

https://twitter.com/aaj_urdu/status/1446449510029402115?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1446449510029402115%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.siasat.pk%2Fforums%2Fthreads%2FD9B9DAA9-D9B9D8A7DAA9D8B1-D8B9D8A7D8A6D8B4DB81-D8A7DAA9D8B1D8A7D985-D986DB92-D8B3D8A7D8AADABEDB8C-D8B1DB8CD985D8A8D988-DAA9D988-D988D8A7D982D8B9DB81-DAA9D8A7-D8B0D985DB81-D8AFD8A7D8B1-D982D8B1D8A7D8B1-D8AFDB8CD8AFDB8CD8A7.800088%2F

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں