351

عوام روٹی کے چند نوالے کم کھالیں گےتوکوئ قیامت نہیں آجائےگی۔ علی امین گنڈاپورنےعوام کےزخموں پرنمک چھڑک دیا

مظفر آباد (سی ایل نیوز آن لائن) وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی مہنگائ میں پاستی عوام کے زخموں پر نمک پاشی۔ علی امین گنڈا پور نے آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ اگر آپ 100 نوالے روٹی کے کھاتے ہیں تو مہنگائ کی وجہ سے اگر 9 نوالے کم کھالیں گے تو کوئ قیامت نہیں آجائے گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ ہم جنکے امتی ہیں انھوں نے تو پیٹ پرپتھر باندھ کر جنگیں لڑی ہیں تو کیا ہم بھوک برداشت نہیں کرسکتے۔ انھوں نے مزید کیا کہا سنئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں