لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) معروف سماجی شخصیت راپی پیرزادہ نے شوکت خانم کینسر ہسپتال کو بیش بہا قیمتی چیز تحفہ دے دی۔ رابی پیرزادہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک وڈیو پوسٹ کی جس میں انھوں نے کہا کہ کینسر کے مریضوں کیلئے سورہ رحمٰن سے بہتر کچھ نہیں ہے، لہٰذا رابی نے پوری سورہ رحمٰن لکھ کر شوکت خانم ہسپتال کو وقف کردی جہاں تمام افراد انتظار گاہ میں اسے پڑھ سکتے ہیں۔
306