اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) حکومت نے عوام کو جھٹکے پر جھٹکے دینے کا پورا منصوبہ بنا لیا۔ پہلے وقفے وقفے سے پٹرول بم گرا کر سفید پوش طبقے کا جینا حرام کئیا اور اب بجلی کے جھٹکے دینے کی تیاری۔ گزشتہ دنوں ہی حکومت نے بجلی 1۔9 روپے فی یونٹ مہنگی کردی تھی اور اب چند دن بعد ہی بجلی کا ایک اور زبردست جھٹکا دینےکا فیصلہ کئیا گیا ہے۔ حکومت نے ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں 65۔2 روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ کئیا ہے۔
305