کراچی (سی ایل نیوز آن لائن) کراچی کے تاجر نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر نوازشات کی بارش کردی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پی سی بی چئرمین رمیض راجہ نےانکشاف کئیا کہ کراچی کے ایک تاجر نے انھیں بلینک چیک کی آفر کی ہے۔ یہ آفر حاصل کرنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارتی کرکٹ ٹیم کو ٹی 20ورلڈ کپ میچ میں شکست دینا ہوگی۔
350