345

بھارت کوشرمناک شکست دینےکے بعد کپتان بابراعظم نےڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سےکیاکہا۔ وڈیو وائرل

دبئ (سی ایل نیوز ویب) بھارتی کرکٹ ٹیم کو ٹی20 ورلڈ کپ میں شرمناک شکست دینے کے بعد کپتان بابر اعظم کی ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے گفتگو مظرعام پر آگئ۔ وڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بابر اعظم کھلاڑیوں سے کہہ رہے ہیں کہ جیت کا جشن ضرور منائیں مگر اپنا فوکس اگلے میجز پر رکھیں۔ یہ ایک میچھ تھا گزر گیا ابھی آگے بہت میچز باقی ہیں۔ انھوں نے مزید کیا کہا دیکھئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں