لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) واسا لاہور میں بڑھتی سموگ کے پیش نظر افسران اور دیگر عملے کو ہفتے میں ایک دن سائکل پر دفتر آنے کی ہدایت۔ ایم دی واسا سید ذاہد عزیز نے تمام افسران اور ماتحت عملے کو ہدایت کی ہے کہ سموگ کی حوصلہ شکنی کیلئے سب افسران سائکل پر دفاتر میں آئیں۔
309