لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) ہم نے ڈسکہ میں 20 پرزائڈنگ آفیسرز اٹھائے تھے جبکہ الیکشن کمیشن 360 پولنگ سٹیشنز پر پولنگ کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں پی ٹی آئ رکن اسمبلی عثمان ڈار کی زبان پھسل گئ اور سچ منہ سے نکل آیا۔ تاہم اینکر نے سچ کو پکڑ لیا اور بار بار عثمان ڈار سے اسی بارے میں سوال کئیا مگر وہ جواب دینے کی بجائے باتوں کوادھر ادھر گھماتے رہے اور اس سچ پر بات ہی نا کی۔
359