388

انسے تو پیناڈول ٹیبلیٹ کنٹرول نہیں ہورہی مہنگائ کیاکنٹرول کریں گے۔ مائزہ حمیدگجرنےحکومت کوآئنہ دکھادیا

لاہور ( سی ایل نیوز آن لائن) مسلم لیگ ن کی رہمنا اور رکن اسمبلی مائزہ حمید گجر نے حکومت کو آئنہ دکھادیا۔ تند و تیز جملوں میں وار کئیا کہ اس حکومت سے تو ایک پینا ڈول کی ٹیبلیٹ کنٹرول نہیں ہورہی یہ مہنگائ، آٹا اور چینی کو کیا کنٹرول کریں گے۔ انھوں نے عمران خان کی حکومت کو سلیکٹڈ حکومت کہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں