338

بھارت میں پٹرول 8 روپے سستاہوگیا۔

نئ دلی ( سی ایل نیوز ویب) بھارتی حکومت نے پٹرول پر ٹیکس 30 روپے سے کم کر کے 19 روپے کردیا ہے جسکے بعد بھارت میں پٹرول 8 روپے فی لٹر تک سستا ہوگیا ہے۔ اد رہے کہ نومبر میں بھی بھارتی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت پر عائد ایکسائز ڈیوٹی کم کی تھی تاکہ پیٹرول کی کھپت میں اضافہ ہو اور غریب اور متوسط طبقے تک اس کے ثمرات پہنچیں۔

جبکہ دوسری طرف پاکستان میں اس بات پر خوشخبریاں سنائ جارہی ہیں کہ حکومت نے 15 دسمبر تک پٹرول کی قیمت میں اضافہ نا کرنے کا فیصلہ کئیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں