334

سپریم کورٹ کا سب سے بڑا فیصلہ۔ برطرف کئے گئے16ہزارسرکاری ملازمین بحال کرنےکاحکم

اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) سپریم کورٹ نے اس سال کا سب سے بڑا فیصلہ سنا دیا۔ حکومت کی طرف سے برطرف کئے گئے 16 ہزار سرکاری ملازمین کو بحال کرنے کا حکم۔

سپریم کورٹ نے گریڈ 1 تا 7 تک کے تمام ملازمین کو بحال کردیا ہے۔ تاہم گریڈ 8 سے اوپر تک کے سرکاری ملازمین کو محکمانہ امتحان دینا ہوگا۔ اسکے علاوہ جن ملازمین کی مس کنڈکٹ پر برطرفی ہوئ تھی وہ بحال نہیں ہونگے۔ سپریم کورٹ نے اس حوالے سے 2010 کے قانون کو آئین سے متصادم قرار دے دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں