349

جنیدصفدرکی شادی کاخرچ کون اٹھارہا ہے؟ ہارون رشیدکاحیران کن دعویٰ

لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) سینئر صحافی اور تجزیہ نگار ہارون رشید نے جنید صفدر کی شادی کے بارے بڑا رازفاش کردیا۔ واضح رہے کہ جنید صفدر کی شادی پر اب تک کروڑوں روپے خرچ ہوچکے ہیں جس پر تمام عوام انگشد بدنداں ہیں کہ آخر یہ کرڑوں روپے کا خرچہ کون کررہا ہے۔ عوام کی اکثریت کا خیال ہے کہ یہ خرچ شریف خاندان کررہا ہے مگر ہارون رشید کے دعوے نے سب غلط ثابت کردیا۔ ہارون رشید کا کہنا ہے کہ جنید صفدر کی شادی کا خرچ بدنام زمانہ کھوکھر برادران اٹھارہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں